the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزہ میں توسیع کے لیے ایک ماہ کے انتظار کی شرط کو منسوخ کرتے ہوئے اس کی توسیع میں آسانی کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزٹ ویزہ پر متحدہ عرب امارات میں موجود افراد بغیر دوسرے ملک کا سفر کیے اپنے ویزے میں توسیع کے لیے آسانی سے اپلائی کر سکتے ہیں۔حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات



میں موجود افراد کو ویزہ میں توسیع کے لیے ملک سے باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے اب وہ ملک میں رہ کر ہی ویزہ میں توسیع کے لیے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے متحدہ عرب امارات میں موجود افراد کو ویزہ میں توسیع کے لیے ملک سے باہر جانا پڑتا تھا لیکن اب ان کے لیے ویزہ میں توسیع کے لیے اس کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.